نیویارک(عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے غزہ کے اسپتالوں سے مریضوں کی بے دخلی کو سزائے موت کے مترادف قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کہا گیا کہ 2 ہزار زیرِ علاج مریض جنوبی غزہ کے بھرے ہوئے اسپتالوں میں نہیں جا سکتے، 22 اسپتالوں سے مریضوں کی منتقلی کا حکم قابلِ مذمت ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ میں افغان شائقین کی ماحول خراب کرنے کی کوشش
- بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
- گندم خرید اری میں غفلت ، ڈی جی پاسکو سمیت2 افسران معطل
- آئندہ سال پاکستان بیس بال لیگ کرانے کا اعلان
- مرغی کا گوشت مزید سستا، 416 روپے کلو ہو گیا، سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ بھی مقرر