غزہ

غزہ کے اسپتالوں سے مریضوں کی بے دخلی سزائے موت کے مترادف

نیویارک(عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے غزہ کے اسپتالوں سے مریضوں کی بے دخلی کو سزائے موت کے مترادف قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کہا گیا کہ 2 ہزار زیرِ علاج مریض جنوبی غزہ کے بھرے ہوئے اسپتالوں میں نہیں جا سکتے، 22 اسپتالوں سے مریضوں کی منتقلی کا حکم قابلِ مذمت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں