میر پوتین

غزہ کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا، روسی صدر

ماسکو( عکس آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔ غزہ کی صورتحال تباہ کن ہے،

ایسا کچھ یوکرین میں نہیں ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ کی صورتحال تباہ کن ہے،

ایسا کچھ یوکرین میں نہیں ہے۔پریس کانفرنس کیدوران اسکرین پر روسی صدر کیخلاف تحریر سامنے آگئی، جس میں صدر پیوٹن سے عہدہ چھوڑنے اور روس کے اصل حقائق دنیا کو دکھانے کے مطالبات درج تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں