انتونیو گوتریس

غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے،اقوام متحدہ

مبقوضہ غزہ (عکس آن لائن )اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ خواتین کے عالمی دن پر غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 8 مارچ خواتین کی کامیابیوں کے اعتراف، مساوات اور مستقبل کے لیے کام کرنے کی یاد دہانی کا دن بھی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں