سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ

غزہ میں الشفا اسپتال کے قریب سڑکوں پر لاشوں کی تصاویر ہولناک ہیں،سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن)اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں الشفا اسپتال کے قریب سڑکوں پر لاشوں کی تصاویر ہولناک ہیں۔

غیرملکی میڈیاکے مطابق انتونیو گوتریس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں الشفا اسپتال کے سامنے ایمبولینس پر حملے سے دہشت زدہ ہو گیا ہوں۔اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ غزہ میں جاری جنگ رکنی چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں