مریم اور نگزیب

عمران صاحب نے مہنگائی کی فصل بوئی،سخت شرائط پر جو معاہدے کئے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب نے مہنگائی کی فصل بوئی،سخت شرائط پر جو معاہدے کئے،کرپشن کے ریکارڈ بنائے،آج قوم اسے مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شکل میں کاٹنے پر مجبور ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ سبسڈی کا اعلان تو کرگئے لیکن قومی خزانہ لوٹ کر ساتھ لے گئے،اِس جرم کا جواب دینا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں