چیئرمین پی ٹی آئی

عمران خان کی71 ویں سالگرہ 5 اکتوبرکو منائی جائے گی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی71ویں سالگرہ 5اکتوبرکو منائی جائے گی۔عمران خان پہلی دفعہ سالگرہ اڈیالہ جیل میں منائیں گئے فیصل آباد سمیت ملک بھر میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام کارکنان سالگرہ تقریبات کا اہتمام کریں گے۔ عمران خان پانچ اکتوبر1952ءکو لاہور میں پیدا ہوئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں