علیمہ خان

عمران خان نے پورے سسٹم کو ایکسپوز کر دیا ہے،علیمہ خان

راولپنڈی(عکس آن لائن)سابق وزیراعظم اور بی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے پورے سسٹم کو ایکسپوز کر دیا ہے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ ہمارے وکلا نے کہا تھا بارکونسلز اور ایسوسی ایشنز ہمارے ساتھ کھڑی ہوں گی،

وکلا نے کیوں نہیں دیکھا کہ ہمیں انصاف دلاسکیں گے یا نہیں، ہمارے وکلا ہمیں جواب دیں۔علیمہ خان نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پورے سسٹم کو ایکسپوز کر دیا ہے، کوئی کیوں نہیں بول رہا، سب اپنی اپنی الیکشن کمپین کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں