اسلام آباد(نمائندہ عکس ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے موجودہ حکومت کو معیشت کی تباہی کا ذمے دار قرار دےد یا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر پاکستان کے دیوالیے ہونے کے خطرے سے متعلق اعداد و شمار شیئر کیے اور موجودہ حکومت پر اس کا الزام لگایا۔ عمران خان نے کہا کہ 6 ماہ قبل پیشگوئی کردی تھی کہ تبدیلی سرکاری ہماری قرض واپسی کی صلاحیت نیست ونابود کردے گی، 6 ماہ پہلے ہی بتادیا تھا کہ تبدیلی سرکار ہماری معیشت کو تباہی کے گڑھے میں اتار دے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ دو مجرم خاندان معیشت کی تعمیر میں کبھی سنجیدہ تھے اور نہ ہی ان میں اس کی صلاحیت تھی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کی طرف سے پیش کردہ عالمی اقدامات بہت اہم ہیں، وزیر خارجہ ہنگری
- سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
- برائلر گوشت کی قیمت مستحکم
- سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ
- “شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال” کی سلسلہ وار ویڈیوز کے ٹریلر اور پرومو ز کی فرانس میں براڈ کا سٹنگ