علی ظفر

علی ظفر 18مئی کو اپنی 43ویں سالگرہ منائیں گے

لاہور (عکس آن لائن)نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر 18مئی کو اپنی 43ویں سالگرہ منائیں گے۔علی ظفر 18مئی 1980میں لاہور میں پیدا ہوئے ۔

انہوں نے گائیکی کے میدان میں خوب نام پیدا کیا اور اس کے بعد فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ علی ظفر اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنی سالگرہ منائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں