علی ظفر

علی ظفر کا کورونا وائرس کے حوالے سے پیغام

اسلام آباد (عکس آن لائن) معروف گلوکار علی ظفر نے کورونا وائرس کے حوالے سے پیغام جاری کر دیا۔ انہوں نے ٹویٹر پر لکھا کہ عالمی وبا کورونا کو ہلکا نہ لیں اور جس طرح غم کا کوئی وقت مقرر نہیں اِسی طرح خوشی کا بھی کوئی وقت تعین نہیں کیا گیا ہے۔

علی ظفر نے تمام تر لوگوں کو کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے احتیاط کرنے کا مشورہ دیا ۔ گلوکار نے کہا کہ مجبوری ہو تو گھر سے باہر جائیں لیکن شرط یہ ہے کہ سماجی فاصلہ برقرار رکھا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں