بشری بی بی

عدت میں نکاح کیس،وکلا صفائی کی عدم حاضری کے باعث کارروائی تاخیر کا شکار

راولپنڈی (عکس آن لائن)بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے عدت میں نکاح کیس میں وکلا صفائی کی عدم حاضری کے باعث کورٹ کی کارروائی تاخیر کا شکار ہوئی۔

سینئر سول جج قدرت اللہ نیازی اور گواہان اڈیالہ جیل پہنچے ۔وکلا صفائی اڈیالہ جیل عدالت میں پیش نہیں ہوئے ہیں۔جج، میڈیا اور شہری کمرہ عدالت میں موجود تھے جبکہ وکلا صفائی غیر حاضر تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں