لاہور ہائیکورٹ

عدالت کا پنجاب میں نظربند تمام اساتذہ کی فوری رہائی کا حکم

لاہور(عکس آ ن لائن)لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، پنجاب میں نظربند تمام اساتذہ کی نظر بندی کو کالعدم قرار دے دیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے پنجاب کے اساتذہ کی نظربندی کیس کی سماعت کی، عدالت میں ملک عزیز اعوان ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے،عدالت نے دلائل سننے کے بعد پنجاب میں 114اساتذہ کی نظربندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں