شاندانہ گلزار

عامر ڈوگر نے 50 روز جیل میں گزارے، شاندانہ گلزار

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے والی نومنتخب رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ عامر ڈوگر نے 50 روز جیل میں گزارے، جنید اکبر بھی جیل میں گئے۔

پارلیمنٹ ہاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ نا انصافی کرنے والوں کے ساتھ کوئی کھڑا نہیں ہوتا، پاکستان کے دشمن خود اللہ تعالی ختم کریں گے، ہم نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں