محمد حفیظ

عارف علوی کا محمد حفیظ کی کار کر دگی پر خوشی کااظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد حفیظ کی کار کر دگی پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ محمد حفیظ نے عمدہ بیٹنگ کی ، سنچری کے مستحق تھے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میںصدر مملکت نے کہاکہ گرین شرٹس نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں