عابد علی

عابد علی نے فن کا نیا باب کھولا،عتیقہ اوڈھو

کراچی(عکس آن لائن )معروف اداکارہ اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے لیجنڈ اداکار عابد علی کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کاہ کہ کہا ہے کہ بحیثیت ہدائیتکار اور پیش کار عابد علی نے فن کا نیا باب کھولا،عابد علی وہ پہلے ہدائیتکار ہیں جنھوں نے ڈرامے میں کہانی اور موسیقی کی بنت پر کام کیا اور چھوٹی سکرین پر میوزیکل متعارف کروایا۔ ڈرا مہ دشت’ اسی کی مثال ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں