برائلر گوشت

طلب میں کمی ،برائلر گوشت کی قیمت میں65روپے کمی

لاہور( عکس آن لائن)تاریخ کی بلند ترین قیمت کی وجہ سے طلب میں کمی کے رجحان کے بعد شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت65روپے کمی سے504روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 43روپے کمی سے336روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 289روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں