صبا قمر

صبا قمر کی ویب سیزیز ’‘من جوگی‘‘ کے سیٹ سے تصویر جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ صبا قمر کی ویب سیزیز ’‘من جوگی‘‘ کے سیٹ سے تصویر جاری ہوگئی۔ صبا قمرجاری کردہ تصویر میں اداکارہ نیلے رنگ کی شلوار قمیض میں ملبوس ہیںَ جس میں وہ اداکار نعمان اعجاز کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں