ڈاکٹر نفیسہ شاہ

شیخ رشید اب اپنے مستقبل کی فکر کریں، نفیسہ شاہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین،ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید اب اپنے مستقبل کی فکر کریں، بیان بازی کے ذریعے شیخ رشید بلاول بھٹو کی توجہہ کے طلبگار ہیں ۔ ایک بیان میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ بلاول بھٹو کو شیخ رشید کے مشوروں کی کوئی ضرورت نہیں ، سیاسی گداگروں کا مسقبل تاریک ہو چکا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں