شہباز شریف

شہباز شریف کا نا م ای سی ایل سے ڈالنے سے متعلق کیس کی سماعت منگل کو ہوگی

اسلام آباد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نا م ای سی ایل سے ڈالنے سے متعلق کیس کی سماعت منگل 27اکتوبر کو ہوگی ،جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے گا،عدالت نے پراسیکوٹر جنرل نیب سمیت فریقن کو نوٹس جاری کر رکھے ہیں ،چیئرمین نیب کی جانب سے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی تھی،نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں