شہباز شریف

شہباز شریف کا اپنے بیٹے سلمان شہباز اور دیگر فیملی اراکین سے ٹیلیفونک رابطہ

لاہور ( عکس آن لائن)احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا اپنے بیٹے سلمان شہباز اور دیگر فیملی اراکین سے رابطہ کرایا گیا ۔ لندن میں موجود سلمان شہباز نے والدسے ان کی اور بھائی حمزہ شہباز کی خیریت دریافت کی ۔ذرائع کے مطابق رابطے میں حمزہ شہباز کی سپریم کورٹ میں ضمانت کے حوالے سے درخواست پر بھی مشاورت کی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں