فواد چودھری

شہباز شریف نے اپنی پٹیشن ہائیکورٹ سے واپس لے لی ہے، فواد چودھری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا نام چونکہ اب ای سی ایل پر ہے، انہوں نے اپنی پٹیشن ہائیکورٹ سے واپس لے لی ہے،

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا ٹیکنیکلی سپریم کوررٹ میں حکومتی اپیل کی ضرورت ختم ہو جاتی ہے، کیونکہ درخواست کا مقصد پہلے ہی پورا ہو چکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں