شکرگڑھ

شکرگڑھ میں راولا کوٹ ایگری گریجویٹس ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو جاوید سلہری کا دورہ

نورکوٹ(نمائندہ عکس آن لائن) شکرگڑھ میں راولا کوٹ ایگری گریجویٹس ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو جاوید سلہری کی صدر شفیق ساحر ”سے تفصیلی ملاقات” فلاحی کاموں کے لیے راگا کو پچاس ہزار روپے کا چیک دیا گیا

تفصیلات کے مطابق نورکو ٹ میں چیف ایگزیکٹو راگا جاوید سلہری کی راولا کوٹ ایگری گریجویٹس ایسوسی ایشن کے عہدے داروں سے ملاقات ہوئی جسمیں انہوں نے ”صدر شفیق ساحر ” کی لیڈر شپ میں ہونے والے فلاحی کاموں کو سراہا اوراس بات پر اتفاق کیا کہ مستقبل قریب میں ایگریرینز کے حقوق کے جو قانونی معاملات ہیں ان پر کام شروع کیا جاے گا.اس مو قع پر سنیر نا ئب صدر عثمان صاحب کوارڈینیٹر صدر عبدالرحمان خان سردار ساجد ڈپٹی ڈاریکٹر لبریشن سیل پاکستان.ایکس ایگری سٹوڈینٹ راولاکوٹ.جنرل سیکرٹری آل پارٹیز حریت کانفرنس” پرویز شاہ صاحب بھی موجور تھے.چیف ایگزیکٹو جاوید صاحب نے راگا کے فلاحی کاموں کے لے پچاس ہزار کا چیک صدر کے حوالے کیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں