شورکوٹ

شورکوٹ،پتن روڈبنڈ ہ پل کے قریب تیز رفتا ر موٹر سائیکل سوار ٹکراگئے،ایک شخص جاں بحق

شورکوٹ (نمائندہ عکس آن لائن) پتن روڈبنڈ ہ پل کے قریب تیز رفتا ر موٹر سائیکل سوار ٹکراگئے حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ایک شدیدزخمی ہو گیا

تفصیلات کے مطابق شورکوٹ پتن روڈ بنڈہ پل کے قر یب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار ٹکرا گئے حادثے کے نتیجے میں شورکوٹ رہائشی 26سالہ عبید الرحمن موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ 27سالہ رمضان شدید زخمی ہو گیا
واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمی کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کر دیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں