شعیب ملک

شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کر لی۔ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شادی کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔

دونوں نے پوسٹ کے کیپشن میں “الحمداللہ” لکھا اور ساتھ ہی قرآن شریف کی آیت بھی لکھی۔یاد رہے کہ ثنا جاوید نے گلوکار عمیر جیسوال سے پہلی شادی کی تھی جبکہ شعیب ملک نے پہلی شادی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں