فواد چوہدری

شریف فیملی فلموں میں ہوتی توہرفرد بڑے بڑے ایوارڈ جیت چکا ہوتا، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شریف فیملی فلموں میں ہوتی توہرفردایکٹنگ کے بڑے بڑے ایوارڈ جیت چکا ہوتا۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ دادا شریف نے بچوں کو سیاست میں لا کر بڑا ٹیلنٹ ضائع کیا، شریف فیملی آج فلموں میں ہوتی توہرفردایکٹنگ کے بڑے بڑے ایوارڈ جیت چکا ہوتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں