شرجیل انعام میمن

شرجیل انعام میمن کی سندھ میں جیل بھرو تحریک کیلئے بڑی پیش کش

کراچی (عکس آن لائن)وزیر اطلاعات سندھ نے میں کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کی کامیابی کیلئے پوری قوم دعاگو ہے، افسوس ہے کہ تحریک کا اعلان کرنے والوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔ ٹوئٹر پیغام انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف سندھ میں بھرپور طریقے سے اس تحریک کو کامیاب کرے، ہم ان کی بھرپور مدد کیلئے تیار ہیں اورفری پک اینڈ ڈراپ سروس بھی مہیا کر سکتیں ہیں۔صوبائی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی صرف نام لکھوائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں