شرجیل میمن

شرجیل انعام میمن کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا

کراچی (عکس آن لائن)سندھ کے سینئر وزیر، پی پی رہنما شرجیل انعام میمن کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

محکمہ اطلاعات کا قلمدان شرجیل انعام میمن کو سونپے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ شرجیل انعام میمن کے پاس محکمہ ٹرانسپورٹ اور ایکسائز کا قلمدان بھی رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں