شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی پاکستان میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد دی ہے

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دنیا بھر بالخصوص پاکستان میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد دی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پاکستان کیلئے مسیحی برادری کی قربانیاں اور خدمات قابل تحسین ہیں۔انہوںنے کہاکہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہماری حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں