شاہ رخ خان

شاہ رخ خان نئی فلم ڈنکی کو لیکر پریشانی میں مبتلا

ممبئی (عکس آن لائن) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ایک بار پھر اپنی آنے والی نئی فلم ڈنکی کے باعث پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔کنگ خان کی نئی آنے والی فلم جوان کے بعد ڈنکی کے سیٹ سے بھی کچھ سینز سوشل میڈیا پر لیک ہوگئے۔

کنگ خان ان دنوں کشمیر میں راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ڈنکی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔تاہم اب فلم کے سیٹ سے ایک گانے کی لیک ویڈیوز مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں