شاہین شاہ

شاہین شاہ آفریدی کی ٹی ٹونٹی میں 50 وکٹیں مکمل

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 50 وکٹیں مکمل کرلیں۔آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقہ کے رائلی روسو شاہین آفریدی کے پچاسویں شکار بنے۔شاہین شاہ آفریدی نے 50وکٹیں 44میچز میں مکمل کیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں