شاہین شاہ آفریدی

شاہین آفریدی کا نام نیشنل اسٹیڈیم کی اعزازی تختی میں درج

کراچی (عکس آن لائن) پہلی مرتبہ اننگز میں پانچ وکٹوں کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد شاہین آفریدی نے نیشنل اسٹیڈیم میں آویزاں اونرز بورڈ پر اپنا نام بھی درج کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ پاکستانی بیٹسمین بڑا اسکور کرنے میں کامیاب رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں