شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت نو مارچ تک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت نو مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد اعظم خان نے ریفرنس پر سماعت کی۔سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش ہوئے

دور ان سماعت عدالت نے شاہد خاقان عباسی کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت دیدی،وکلاء کی ہڑتال کے باعث کیس کی سماعت 9 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں