لاہور( عکس آن لائن)میلوڈی کوئین پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی نے عید الفطر کیلئے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی ۔ شاہدہ منی نے گزشتہ روز عید الفطر کیلئے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جبکہ اس موقع پر انہوں نے اپنے فن کا مظاہرہ بھی کیا ۔شو میںشوبز سے وابستہ دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی ۔ یہ خصوصی شو عید الفطر پر نجی ٹی وی سے پیش کیا جائے گا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس،پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ
- پاکستان میں سرمایہ کاری اورترقی کیلئے اقدامات پرسعودی قیادت کے شکرگزارہیں،وزیراعظم
- تاریخ ساز دن،پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب کیو چاند پر روانہ، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
- سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ8 مئی کو سماعت کے لیے مقرر
- غذائی قلت ایک تشویشناک مسئلہ ہے ، اس سے ہر قیمت پر نمٹنا ہوگا، وزیراعلی سندھ