شامی صدر بشارالاسد

شامی فوج بہت جلد ادلب پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لے گی،بشارالاسد

دمشق(عکس آن لائن) شامی صدر بشارالاسد نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی وفادار فوج بہت جلد باغیوں کے زیر قبضہ شمال مغربی صوبہ ادلب پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں انھوں نے کہا کہ وہ ادلب میں مقیم شہریوں کو کچھ وقت دینا چاہتے ہیں تاکہ وہ وہاں سے نکل جائیں۔اس صوبے پر القاعدہ سے وابستہ جنگجو گروپ اور اس کی اتحادی جہادی تنظیموں کا کنٹرول ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں