نیلم منیر

شادی کے حوالے سے تمام خبریں سو فیصد غلط ہیں، نیلم منیر کی وضاحت

کراچی (عکس آن لائن)اداکارہ نیلم منیر نے شادی کی خبروں کی تردید کردی۔انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے نیلم منیر نے شادی کی خبروں پر رد عمل کا اظہار کیا اور کہا کہ نہ ہی میری منگنی ہوئی ہے اور نہ ہی میری شادی ہورہی ہے۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ اس حوالے سے تمام خبریں 100فیصد غلط ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں