شائستہ لودھی

شائستہ لودھی نے قرنطینہ میں قرآن پاک ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پڑھنا شروع کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ شائستہ لودھی نے قرنطینہ میں قرآن پاک ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پڑھنا شروع کر دیا۔ انہوں نے قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئی بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ قرآن پاک وہ ہے جسے ان کی والدہ نے بھی پڑھا تھا اوراب انہوں نے یہ قرآن پاک انہیں دیا ہے اور وہ گزشتہ 6 سال سے چاہتی تھیں کہ وہ ترجمہ تفسیر کے ساتھ پڑھیں لیکن وہ نہیں کر پائیں اور اب قرنطینہ میں انہیں یہ بہت اچھا لگ رہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں