سعید غنی

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جو بہتر ہوسکا کریں گے، سعید غنی

کراچی(عکس آن لائن)وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جو بہتر ہوسکا کریں گے۔

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ ہم نے سندھ سالڈویسٹ، واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو میئر کے ماتحت کرنے کا قانون بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ 2013 کے بلدیاتی قانون کو ہم نے بہتر کیا ہے، 18 ویں ترمیم پر پاکستان پیپلز پارٹی نے پارلیمان میں تمام جماعتوں کو آن بورڈ لیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں