اسد عمر

سوچ سے زیادہ لوگ جلسے میں شرکت کرینگے، اسد عمر

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ لوگوں سوچ سے زیادہ لوگ جلسے میں شرکت کرینگے۔

اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں اسد عمر نے لکھا ہے کہ تنظیمی عہدیدار اور منتخب نمائند ے جلوسوں کولے کر اسلام آباد پہنچیں۔ جاری کردہ پیغام میں اسد عمر لکھتے ہیں کہ عمران خان نے نمائندوں اور تنظیمی عہدیداروں کو جلد اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ سوچ سے زیادہ لوگ جلسے میں شرکت کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں