کراچی (عکس آن لائن)محکمہ تعلیم سندھ نے پرائمری اسکولوں کے طلبا کا ڈیٹا کمپیوٹرائز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صوبے کے 30 اضلاع کے ڈی ای اوز پرائمری کو طلبا کا بائیو ڈیٹا محکمہ اسکولز کے بائیومیٹرک سسٹم پر درج کرنے ہدایت کردی ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق ڈی ای اوز فوری بائیو ڈیٹا تیارکرکے فراہم کریں اور پروفارمہ میں طلبا کا مکمل بائیو ڈیٹا شامل کیا جائے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس،پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ
- پاکستان میں سرمایہ کاری اورترقی کیلئے اقدامات پرسعودی قیادت کے شکرگزارہیں،وزیراعظم
- تاریخ ساز دن،پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب کیو چاند پر روانہ، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
- سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ8 مئی کو سماعت کے لیے مقرر
- غذائی قلت ایک تشویشناک مسئلہ ہے ، اس سے ہر قیمت پر نمٹنا ہوگا، وزیراعلی سندھ