سرگودھا (عکس آن لائن )بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا داخلہ بھیجنے کی تاریخ 13 دسمبر تک بڑھا دی ہے داخلے آن لائن ہی بھیجے جائینگے نئے شیڈول کے مطابق سنگل فیس کیساتھ داخلہ بھجوانے کی تاریخ 6 دسمبر کی بجائے 13 دسمبر ڈبل فیس کیساتھ 16 کی بجائے 20 دسمبر اور ٹرپل فیس کیساتھ 23 کی بجائے 27 دسمبر تک فیس جمع کرائی جاسکتی ہے امتحانات 22 فروری سے شروع ہونگے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین روس تعلقات میں مسلسل نئی توانائی پیدا ہوئی ہے، چینی صدر
- چین کو امریکہ کی جانب سے پیرس معاہدے سے دستبرداری کے اعلان پر تشویش ہے، وزارت خا رجہ
- چین کی مینوفیکچرنگ صنعت کا مجموعی پیمانہ لگاتار 15 سال تک دنیا میں پہلے نمبر پر موجود
- دنیا کے لئے” ہیپی لینڈ ” کی تعمیر میں چین امریکہ کی مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، چینی میڈ یا
- کیا آپ اپنے لیے ایک چینی نام چننا چاہیں گے ؟ چاؤ بن شان کیسا رہےگا ؟