سرفراز احمد

سرفراز احمد نے بیٹے عبداللہ تازہ تصویر شیئر کر دی

کرائسٹ چرچ (عکس آن لائن) نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بیٹے عبداللہ تازہ تصویر شیئر کر دی ۔سرفراز احمد نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیٹے سے محبت کا اظہار کرتے ایک تصویر شیئر کی۔انہوں نے کرکٹ کا بیٹ تھامے اسٹائل مارتے ہوئے عبداللہ کی تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی زینت بناتے ہوئے دل والی ایموجیز کا استعمال کیا۔خیال رہے کہ سرفراز اکثر و بیشتر اپنے بیٹے سے متعلق پوسٹس شیئر کرتے دکھائی دیتے ہیں۔اس سے قبل انہوں نے بتایا تھا کہ اْن کا بیٹا اب تک 5 بار چیمپئنز ٹرافی کا فائنل دیکھ چکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں