سجل علی

سجل علی کی مداحوں سے کورونا وائرس کے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر احتیار کرنے کی اپیل

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکار ہ سجل علی نے مداحوں سے کورونا وائرس کے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر احتیار کرنے کی اپیل کردی ۔ انہوں نے کہا کہ ہم احتیاط برتتے ہوئے اس وباء کو تیزی سے بڑھتے ہوئے روک سکتے ہیں اوروہ ہمارے گھر سے بے جا نہ نکلنے پر مبنی ہے ۔ انہوں نے اس موقع پر مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ساتھ ساتھ اپنے گھروالوں کو اس وباء سے بجائیں اور غیر ضروری باہر نکلنے سے پر ہیز کریں اور ااگر باہر جانا پڑے تو ماسک لازمی پہنیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں