شاہد آفریدی

سب مل کر ہی ملک کو آگے لے جا سکتے ہیں، شاہد آفریدی

کراچی (عکس آن لائن)سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سب مل کر ہی ملک کو آگے لے جا سکتے ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ اپنی بیٹنگ کی طرح زیادہ وقت نہیں لوں گا۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ اس ملک کے لیے ہم نے بہت قربانیاں دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جو قربانیں ہماری فوج کی ہیں وہ بے مثال ہیں۔انہوںنے کہاکہ شہداء کی فیملیز کو سلام پیش کرتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں