ساہوکا پولیس

ساہوکا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون،چالو بھٹیاں 184لیٹر شراب برآمد

ساہوکا (نمائندہ عکس آن لائن)ساہوکا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون دو چالو بھٹیاں 184لیٹر شراب 60لیٹر لاہن ایک پسٹل بر آمد ۔

تفصیل کے مطابق ایس ڈی پی او بوریوالا شمس الدین خان کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ ساہوکا چوہدری محمد طفیل گجر نے اپنی ٹیم ٹی ایس آئی محمد عارف ،اے ایس آئی محمد جاویدجٹ ،اے ایس آئی محمد ارشدہمراہ ملازمین کاروائی کرتے ہوئے مقصود سے شراب 100لیٹر سامان چالوبھٹی لاہن 30لیٹر حید ر جھبیل سے سکنہ 315ای بی سے شراب 30لیٹر ساجد ملاح سے شراب 7لیٹر کاشف ملاح سے شراب2لیٹر زوالفقار جھبیل سے چالو بھٹی تیار شراب 30لیٹر اور لاہن 30لیٹر عابد ڈھڈی سے شراب 5لیٹر غلام مصطفی سے شراب 10لیٹر بر آمد جبکہ زوالفقار سے پسٹل 30بور تین گولیاں بر آمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کر لیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں