اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 21 مئی کو سماعت کریں گے۔یاد رہے کہ 15 مئی کو چیف جسٹس کی عدالت کی کازلسٹ منسوخ ہونے کے باعث سماعت نہ ہو سکی تھی، آئندہ سماعت پر ایف آئی اے کے سپیشل پراسیکیوٹر حامد علی شاہ کے دلائل مکمل ہونے کا امکان ہے۔پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل ہونے پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل جواب الجواب دلائل دیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین نیپال کے ساتھ عملی تعاون کو گہرا کرنے کے لئے تیار ہے، چینی صدر
- چین نے ہمیشہ کمبوڈیا کو اپنی ہمسائیگی سفارتکاری میں اہم سمت کے طور پر دیکھا ہے ، چینی صدر
- چین، لی شو لے کی 2024 ” انڈراسٹنڈنگ چائنا” بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت
- چین نے انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کے لیے زیرو ٹیرف ٹریٹمنٹ نافذ کر دیا
- بارہویں گلوبل ویڈیو میڈیا فورم کا چین کے صوبہ فوجیان میں انعقاد