پاکستان پوسٹ

زیادہ بزنس دینے پرپاکستان پوسٹ نے چارجز پر پچاس فیصد تک چھوٹ دینے کا فیصلہ

پشاور (عکس آن لائن)زیادہ بزنس دینے پرپاکستان پوسٹ نے چارجز پر پچاس فیصد تک چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان پوسٹ آفس نے آمدن میں اضافہ کے لئے خدمات پر فیس و سروسز سرچارجز کی وصولی کے لئے سلیب سسٹم شروع کر رہی ہے ڈاک اور دیگر خدمات پرتین قسم کے سلیب نافذ کئے جائینگے پہلے سلیب کے مطابق ماہانہ 10ہزار تک 1لا کھ تک بزنس دینے والوں کو 30فیصد ، ایک لاکھ تک تا پانچ لاکھ تک بزنس دینے والوں کو چالیس فیصد اور ماہانہ پانچ لاکھ سے زائد بزنس دینے والوں کو فیس اور دیگر سروسز چارجز میں پچاس فیصد چھوٹ دی جائیگی

اپنا تبصرہ بھیجیں