منشا پاشا

زندگی میں کوئی ایسا دن نہیں جس دن وہ اپنے رب کا شکر ادا نہ کریں، منشا پاشا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ منشا پاشا نے کہا ہے کہ ان کی زندگی میں کوئی ایسا دن نہیں ،

جس دن وہ اپنے رب کا شکر ادا نہ کریں۔

انہوں نے کہا وہ اپنے رب کی شکر گزار ہیں جس نے انہیں اتنا اچھا لائف پاٹنر دیا.

جو ان کو سمجھتا ہے، ان کا بہترین دوست ہے ،ان کا راز دار ہے۔

منشاپاشا ان دنوں ڈرامہ سیریل’’محبت تجھے الوادع ‘‘میں دکھائی دے رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں