فواد حسین فواد

ریاست کے پاس پی آئی اے چلانے کے پیسے نہیں ہیں، فواد حسن فواد

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگراں وزیر نجکاری فواد حسین فواد نے کہا ہے کہ ریاست کے پاس پی آئی اے چلانے کے لیے پیسے نہیں ہیں ۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی آئی اے میں گورننس کا مسئلہ ہے، پی آئی اے نے 90 ارب روپے کا نقصان کیا ہے، صرف منافع بخش پروازیں چلا رہے ہیں۔

فواد حسین فواد نے کہا کہ ریلوے کی نجکاری نہیں ہوگی، ریاستی اجارہ دری ختم کرنے کے لیے ریگولیٹری فریم ورک ہونا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں