ماسکو (عکس آن لائن)امریکی پابندیوں پر روسی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کرلیا، روسی وزارت خارجہ نے امریکا کو جلد جارحانہ جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی پابندیوں پر روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ روس پر امریکا کی نئی پابندیوں کا عنقریب جارحانہ جواب دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ امریکا کی نئی پابندیاں امریکی صدر بائیڈن کی روس کیساتھ تعلقات معمول پر لانے کی خواہش کے برعکس ہیں جبکہ روس متعدد دفعہ امریکا کو مخالفانہ اقدامات کے نتائج سے خبردار کرچکا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- مذہب کے معاملے پر جرات مندانہ فلم کرنا چاہتا ہوں، نصیر الدین شاہ
- شادی میں تاخیر کی وجہ کیرئیر ہونا چاہئے، اشنا شاہ
- وزیراعظم، کابینہ کو سامنے بٹھانے کی بات ججوں کے منصب کے مطابق ہے، نہ آئین و قانون کے، وزیر قانون
- دنیا بھر کی افواج کی طرح ہماری فوج بھی اپنی آئینی حدود میں رہے، محمود اچکزئی
- وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی سفارتخانہ آمد، ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت